25000 k baad 12000

| 25000 k baad 12000 بارہ ھزار لینے کا طریقہ: پہلے اس لنک پے اپنی بہن بیٹی کا اسٹیٹس چیک کریں: آءڈی پاسورڈ لگا کر سیٹیزن نمبر مطلب شناختی کارڈ نمبر لگائیں ۔ ID = ac.clahor Password: bisp9112121 Click Here: Ehsaas beneficiary check اگر اوپر والے لنک پر آپ کا اسٹیٹس ریگولر بینیفشری آرہا ہے تو آپ کو 12000 بھی مل سکتے ہیں dusra tarika: agr upar wala link kam na kry to is link se pesy check kren: Click Here: Ehsaas kafalat 8171 portal اگر آپ کو پچیس ھزار ملے ہیں اور آپ ریگولر بینیفشری ہیں تو آج میں آپ کو بتاؤنگا کہ آپ کو بارہ ھزار تک پیسے کیسے ملینگے۔؟ جیسا کہ آپ کو پتا ہے بینظیر پیسے ملنے والی ضروتمند عورتوں کے بچوں کو بھی تعلیمی وضائف دی جاتی ہیں۔ اگر آپ پچیس ھزار کے علاؤہ پیسے لینا چاہتی ہیں تو جلد سے جلد اپنے بچے کا نادرا سے بی فارم بنائیں اور جس اسکول میں آپ کا بچا پڑھتا ہے اس اسکول کے ہیڈماسٹر سے نیچے والا فارم بھروا کر : بی فارم اور اسکول فارم دونوں بینظیر انکم سپورٹ آفیس میں جمع کروائیں۔ اسکول فارم اسکول فا...