احساس کفالت پروگرام
www.testtiari.com
احساس کفالت پروگرام
پاکستان سیٹیزن پورٹل کے مطابق نئی قسط اگلے مھینے سے آنا شروع ھوگا۔
اپنی اہلیت جانچنے کےلئے ادھر کلک کریں
check your eligibility here by clicking below link:
Click Here:
اہلیت جانچنے کا طریقہ
اوپر لنک پے کلک کے بعد آپ کو نیچے والا اسکرین
نظر آئیگا۔
اپنا شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر اور کوڈ داخل کریں، نتیجے میں آپ کو نیچے دئے گئے جوابات میں سے کوئی جواب آ سکتا ہے۔
اس کا مطلب آپ اہل ہیں اور آپ کو پیسے ملینگے۔
،اس کا مطلب آپ نے ابھی سروے ہی نہیں کروایا قریبی احساس سینٹر سے سروے کروائیں۔
اس کا مطلب آپ نے سروے تو کروایا، لیکن آپ اہل نہیں، اگر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں دس ھزار سے زیادہ رقم ہو، آپ سرکاری ملازم ہوں, آپ نے بیرون ملک سفر کیا، آپ کے نام گاڑی یا کوئی جائداد ہے، یا آپ نے اپنے موبائل سے ایک مھینے میں ایک ھزار سے زیادہ بیلنس استعمال کیا ہو تو آپ نا اہل قرار ہونگی۔
اس کا مطلب آپ احساس آپ احساس کفالت نہںی بلکہ آپ کو راشن کےلئے اہل قرار دیا گیا ہے، جس سے
آپ کو ایک ھزار تک راشن ملیگا۔
مزید معلومات کی لئے یے وڈیو دیکہیں۔
Comments
Post a Comment